Tips for lifestyle & tricks for tech & everything

مفادات کی جنگ جاری یے۔۔۔۔

سیاست بھی عجیب شے کا نام ہے۔ اپنےمفادات کی خاطر کسی وقت کچھ بھی ممکن ہے۔ایران نے کئی سالوں سے اپنے چاہنے والوں کو پوری زندگی بس ایک ہی درس دیتا آیا ہےکہ مرگ بر امریکہ۔امریکہ شیطان بزرگ ہے مگر یہی ایران پابندیوں سے تنگ آکر امریکی حکومت کے…

ذاتی شہرت کی خاطر کچھ بھی جایز ہے

دن گزرنے کے ساتھ وہاں موجود دوسرے لوگوں سے بھی مل جل ہو گیا جو علاج معالجے کی غرض سے کوئٹہ,افغانستان اور آسٹریلیا سے کراچی آۓ ہوۓ تھے_اور سب اپنے اپنے مریضوں کی تمار داری میں معروف تھے صبح کو سارے نکلتے اور رات کو واپس آجاتے تھے_میں اپنی…

سانحہ ہزاره ٹاون اور اجتماعی بے حسی

سانحہ ہزاره ٹاون اور اجتماعی بےحسی کئی دن سے میں سوشل میڈیا پر سانحہ ہزاره ٹاون جو 16 فروری 2013 کو رونما ہوا تھا ، کے حوالے سےتصویریں دیکھ رہا ہوں۔ یہ کسی ایکشن فلم کی تصویریں نہیں جہاں ہر طرف آگ ہی آگ نظر آرہی ہے۔ نہ ہی یہ کسی ایسی ناکام…

کوئٹہ اور ہزاره نوجوانوں کا مستقبل

ہزاره نوجوانوں کا مستقبل تباہی سے دو چار تحریر.ابراہیمو ہزاره  اپریل 2016ء کو چار ہزارہ نوجوان اپنے وکیل کے ہمراه بلوچستان ہائیکورٹ میں اپنے ایک مقدمہ کی پیروی کرنے کیلئے آئے ہوئے تھے  ہوا کچھ یوں تھا کہ ان امیدواروں نے سرکاری ملازمت کے…

کویٹہ میں ھزارہ معاشرہ کو درپیش نیے چیلنجز دوسرااور آخری حصّہ

     کویٹہ میں ھزارہ معاشرہ کو درپیش نیے چیلنجز (دوسرااور آخری حصّہ) جسطرح اس سے پہلے بیان کیا جا چکا ہے کہ ملک بھر سے آے ہوے زایرین کا کویٹہ میں ھزارہ نشین علاقوں میں قیام کسی بڑی آفت کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتا ہے۔ گوں کہ انکا قیام ہمارے…

یہ تو روز ہوتا ہے

یہ تو روز ہوتا ہے میڈیا پر بریکینگ نیوز چل رہی ہے کوئٹہ میں ٹارگیٹ کلنگ ہوئی ہے پھر کسی ہزارے کا خون بہایا گیا ہے پھر سے وہی جملے رٹیں جارہے ہیں مذمت ,مذمت وہی انصاف کی تقین دہانیاں وہی جملے وہی یادیں ہزازه نسل کشی نہیں شیعہ کشی پھر سےنعرے…

کویٹہ میں ہزارہ معاشرہ کو درپیش نیے چیلنجز

اگر کوئی معاشره مذہبی طور پر ذیاده سرگرم ہو تو نہ صرف کالعدم تنظیموں بلکہ خفیہ ادراروں کی بھی نظر میں رہتا ہے۔ پچھلے کیی سالوں سے یہی صورت حال پاکستان میں خاص کر پاره چنار اور کوئٹہ کا رہا ہے جہاں کے باسیوں کے مذہبی جذبات کو خوب ابھارا گیا…